سیکریٹری جنرل کادورہ برونڈی؛
تصویری خبر| سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا برونڈی ميں مدرسہ علمیہ امام زین العابدین(ع) کا دورہ
عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی، ـ جو برونڈی کے کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے کے دورے پر ہیں، ـ نے مدرسۂ علمیۂ امام زین العابدین (علیہ السلام) کے طلباء سے ملاقات کی ہے۔ یہ مدرسہ جامعۃ المصطفی العالمیہ سے وابستہ ہے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 19:09
News ID: 1402241