اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا گی کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ـ جو کہ شیعیان اہل بیت(ع) اور دیگر مسلمانوں کی دعوت پر ملاوی کے دورے پر ہیں ـ جامعۃ المصطفی العالمیہ کے نمائندے شعبے میں اس ملک کے دینی مبلغین سے ملاقات اور بات چیت کی۔ / 110

17 اکتوبر 2023 - 18:06