سیکریٹری جنرل کادورہ مڈغاسکر؛
تصویری خبر | سیکریٹری جنرل عالم اہل بیت(ع) کا جامعۃ المصطفی العالمیہ کے شعبۂ مڈغاسکر کا دورہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی، جو شیعیان اہل بیت(ع) دوسرے مسلمانوں کی دعوت پر، مڈغاسکر کے دورے پر ہیں ـ جامعۃ المصفی العالمیہ کے نمائندہ شعبے کا دورہ کیا۔ آیت اللہ رمضانی ابتداء میں، جامعۃ المصفی العالمیہ انسٹیوٹی ٹیوٹ "ایپام" کو قریب سے دیکھا، اور بعدازاں جامعۃ المصفی العالمیہ کے طالبات مرکز "طہورا" کا دورہ کیا۔ مڈغاسکر میں جامعۃ المصفی العالمیہ مڈغاسکر کے سربراہ ڈاکٹر سید سعید رحیمی نے اپنی کاردگی کی رپورٹ پیش کی۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 17:00
News ID: 1402222