اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے ـ جو افریقی ملک برونڈی کے دورے پر ہیں ـ برونڈی کے دینی مبلغین کے ایک گروہ سے ملاقات کی ہے۔ / 110

17 اکتوبر 2023 - 16:15