اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک مڈغاسکر میں رسول اعظم(ع) مرکز کی افتتاحی تقریب مختلف ممالک سے آئے ہوئے مہمانوں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ شرکاء اور خصوصی مہمانوں میں عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی اور آیت اللہ العظمی سیستانی کے نمائندے حجت الاسلام و المسلمین سید جواد شہرستانی شامل تھے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 15:45
News ID: 1402212