اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، مڈغاسکر کے دینی مبلغین کا اجلاس حوزہ علمیہ امام صادق(ع) میں منعقد ہؤا۔ اس موقع پر عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی بھی موجود تھے۔ مبلغین اور مبلغات نے اس موقع پر دینی تبلیغ کے بارے میں اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ / 110

17 اکتوبر 2023 - 15:21