غزہ کے حقائق؛
تصویری خبر | یہ مصنوعی ذہانت کا شاہکار نہیں، غزہ کے مظلوم عوام پر غاصب یہودی ریاست کا خونی تحفہ ہے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر مصنوعی ذہانت (Artificial intelligence) کا شاہکار نہیں بلکہ غاصب صہیونی ریاست کے ظلم و ستم کا صرف ایک نمونہ ہے، جہاں اب تک عالمی انسانی حقوق کے دعویدار مغربی ممالک اور اداروں کی آنکھوں کے سامنے ایک ہزار سے زائد خواتین اور بچوں کو قتل کیا گیا ہے، انسانیت سے عاری دنیا اس صورت حال کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر رہی ہے۔ / 110
17 اکتوبر 2023 - 13:46
News ID: 1402096