سیکریٹری جنرل کادورہ مڈغاسکر؛
تصویری رپورٹ | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کا مڈغاسکر کے بوہرہ داؤدی مرکز کا دورہ
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے ـ جو مڈغاسکر کے مسلمانوں کی دعوت پر اس ملک کے دورے پر ہیں ـ مڈغاسکر کے داؤدی بوہرہ کے دینی - ثقافتی مرکز کے مختلف شعبوں جیسے مسجد جمعہ، مسجد جماعت، اسکول کی مختلف کلاسوں، لیبارٹری، کتب خانے، انفورمیٹک مرکز، ڈائننگ ہال اور اساتذہ اور بزرگوں کی رہائش گاہوں کا دورہ کیا۔ / 110
16 اکتوبر 2023 - 11:48
News ID: 1401711