اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی ریاست کے قیام سے لے کر اب کے سات عشروں میں، پہلی بار، اسرائیلی فوج کو شدید ترین انٹیلی جنس، آپریشنل اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس جنگ میں وسیع پیمانے پر صہیونی ہلاکتوں کے علاوہ سینکڑوں 3500 سے زائد صہیونی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ اب تک کی صہیونی ہلاکتوں کی تعداد 1500 اور گرفتار ہونے والوں کی تعداد 200 تک پہنچ گئی ہے۔ / 110
14 اکتوبر 2023 - 17:49
News ID: 1401015