اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق غاصب صہیونی ریاست نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کے متعدد نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ 96 گھنٹوں میں 200 خواتین کی شہادت، صہیونی جرائم کا وہ نیا ریکارڈ ہے جو غاصب صہیونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملوں کے دوران قائم کیا ہے۔ / 110

14 اکتوبر 2023 - 15:20