سیکریٹری جنرل کا دورہ یوگنڈا؛
کمپالا خوجہ اثنٰی عشری جماعت کی صدسالہ تقریبات آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق خوجہ اثنٰی عشریہ جماعت کی تاسیس کی صد سالہ تقریب یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں جماعت کے مرکزی راہنما بھی شریک تھے۔ عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی اور یوگنڈا میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر جناب مجید صفار اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ صدسالہ تقریب کی اختتامی رسومات آیت اللہ رمضانی نے دعائیہ جملوں کے ساتھ ادا کیں۔ / 110
10 اکتوبر 2023 - 07:15
News ID: 1399538