اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عید میلاد النبی(ص) کی تقریبات، جماعت اہل بیت(ع) انڈونیشیا کے زیر اہتمام شہر انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ اور اس ملک کے دوسرے شہر بندونگ میں منعقد ہوئیں۔ اس تقریب میں ایران کے مشہور عالم اور واعظ و خطیب حجت الاسلام والمسلمین استاد شیخ حسین انصاریان نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ / 110

5 اکتوبر 2023 - 12:32