اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے دورہ کینیا کے موقع پر نیروبی شہرکے محلے ریروتا میں واقع المنتظر اسکول اور دینی مدرسے "مدرسہ اہل کساء" کا دورہ کیا۔ / 110

5 اکتوبر 2023 - 05:19