عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رضا رمضانی نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مرحوم بانی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دے کر ان کو خراج تحسین پیش کیا اور ان سے متعلقہ اشیاء کی نمائش کا معائنہ کیا۔

2 جولائی 2023 - 15:23