اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ پاکستان کے شہر کراچی میں ایران کلچر ہاوس میں امام خمینی(رہ) کی چونتیسویں برسی کے موقع پر ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ سنی علماء اور عوام نے شرکت کی۔
7 جون 2023 - 12:28
News ID: 1371643