اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے ہر طرح کی مشکل و پریشانی کو برداشت کر کے دور و دراز کے علاقوں سے اربعین کے موقع پر خود کو کربلا پہنچاتے ہیں اور سید الشہدا(ع) کی آواز "ھل من ناصر ینصرنی" پر لبیک کہتے ہوئے "لبیک یا حسین" کی آواز بلند کرتے ہیں۔
18 ستمبر 2022 - 13:52
News ID: 1306228