اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں سخت گرمی نے زائرین کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں، اس وجہ سے عراقی موکبوں کے خادمین مختلف طریقوں سے زائرین کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
12 ستمبر 2022 - 19:22
News ID: 1305326