اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر بنگلور میں یوم حسین (ع) 30 ویں بین الاقوامی کانفرنس کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا اس تقریب میں حرم امام حسین علیہ السلام اور حرم جناب عباس علیہ السلام کے خادمین کے گروپ نے بھی شرکت کی۔
12 ستمبر 2022 - 12:09
News ID: 1305271