اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ حجۃ الاسلام و المسلمن سید علی رضا رضوی کی قیادت میں اہل بیت(ع) ایسویس ایشن پرتگال کے اراکین نے نجف سے کربلا پیدل مارچ شروع کی اس دوران مولانا موصوف نے مجلس عزا سے خطاب کر کے ذکر فضائل و مصائب اہل بیت(ع) بھی کیا۔
12 ستمبر 2022 - 05:42
News ID: 1305219