اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ صفر کے ابتدا سے ہی ایران کے صوبہ کرخہ کے شہر الوان عبدالخان میں چزابہ بارڈر سے ہو کر کربلا جانے والے زائرین کے لیے ایک موکب کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں زائرین کے لیے تینوں ٹائم کھانے کے علاوہ نماز جماعت اور مذہبی پروگراموں کا بھی اتنظام ہے۔
12 ستمبر 2022 - 04:12
News ID: 1305194