اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے دوسرے روز "معیشت پیروان اہل بیت(ع) " کمیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی سمیت کئی ممالک کے علماء اور مفکرین نے شرکت کی۔

10 ستمبر 2022 - 11:24