اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایران کے دار الحکومت تہران میں حجۃ الاسلام و المسلمین جواد علی اکبری کی امامت میں منعقد ہونے والی نماز جمعہ میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں نے شرکت کی۔

6 ستمبر 2022 - 18:06