اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کی افتتاحی تقریب 1 ستمبر 2022 بروز جمعرات کو 115 ممالک سے تعلق رکھنے والی اہم شیعہ شخصیتوں کی موجودگی اور صدر رئیسی کی تقریر سے تہران میں منعقد ہوئی۔

2 ستمبر 2022 - 12:29