اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے قاصد راکٹ کے ذریعہ پہلے فوجی سیٹلائٹ نور کو کامیابی کے ساتھ زمین کے مدار میں لانچ کردیا ہے۔
23 اپریل 2020 - 10:22
News ID: 1029063