ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • شیخ نعیم قاسم: 33 روزہ جنگ نے ثابت کیا اسرائیل طاقت کی زبان سمجھتا ہے

    شیخ نعیم قاسم: 33 روزہ جنگ نے ثابت کیا اسرائیل طاقت کی زبان سمجھتا ہے

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے 33 روزہ جنگ کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کہا ہے کہ 2006 کی جنگ نے ثابت کیا کہ اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے۔

    2026-08-14 20:26
  • نجباء: عراق میں امریکی قبضے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے

    نجباء: عراق میں امریکی قبضے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے

    عراقی مزاحمتی تحریک نجباء نے عراق سے امریکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امریکی موجودگی کو مزید برداشت نہیں کیا جائے گا۔

    2026-08-14 20:21
  • عراقچی: یورپی یونین دوسروں کو نصیحت کرنے کا اخلاقی حق کھو چکی ہے

    عراقچی: یورپی یونین دوسروں کو نصیحت کرنے کا اخلاقی حق کھو چکی ہے

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے یورپی یونین کو انسانی حقوق کے معاملے پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین دوسروں کو نصیحت کرنے کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں رکھتی۔

    2026-08-14 20:17
  • روس: آبنائے ہرمز پر امریکہ کا مؤقف سمجھ سے بالاتر ہے

    روس: آبنائے ہرمز پر امریکہ کا مؤقف سمجھ سے بالاتر ہے

    روس نے آبنائے ہرمز کی صورتحال کے حوالے سے امریکی مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کی منطق سمجھ میں نہیں آتی۔

    2026-08-14 19:20
  • ٹرمپ کی نئی حکمتِ عملی: فی الحال کچھ نہ کرو

    ٹرمپ کی نئی حکمتِ عملی: فی الحال کچھ نہ کرو

    امریکی جریدے ’’دی اٹلانٹک نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے لیے فوجی حملوں اور سخت دھمکیوں میں ناکامی کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فی الحال ایک مختلف حکمتِ عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے: مزید فوجی کارروائی نہ کرنا اور وقت کو اپنے حق میں استعمال کرنا۔

    2026-08-14 18:23
  • نبیہ بری: اسرائیل کو لبنان پر حملے اور جارحیت روکنے پر مجبور کیا جائے

    نبیہ بری: اسرائیل کو لبنان پر حملے اور جارحیت روکنے پر مجبور کیا جائے

    لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل کو لبنان کے خلاف جنگ اور مسلسل جارحانہ کارروائیاں روکنے پر مجبور کیا جائے۔

    2026-08-14 18:13
  • واشنگٹن پوسٹ: ایران جنگ میں امریکہ کے ایک چوتھائی ایم کیو-9 ریپر ڈرون تباہ

    واشنگٹن پوسٹ: ایران جنگ میں امریکہ کے ایک چوتھائی ایم کیو-9 ریپر ڈرون تباہ

    امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکہ نے کم از کم 45 ایم کیو-9 ریپر ڈرون کھو دیے، جو جنگ سے پہلے موجود اس کے مجموعی بیڑے کا تقریباً ایک چوتھائی بنتے ہیں۔

    2026-08-14 18:08
  • ایران کے خلاف جنگ میں ہلاکتیں چھپانے کی کوششوں کے خلاف امریکی سینیٹرز کا نیا منصوبہ

    ایران کے خلاف جنگ میں ہلاکتیں چھپانے کی کوششوں کے خلاف امریکی سینیٹرز کا نیا منصوبہ

    امریکی سینیٹ کے 15 ارکان نے ایران کے خلاف جنگ میں ہونے والی ہلاکتوں کے اصل اعداد و شمار اور جنگ کی مدت سے متعلق مبینہ حکومتی پردہ پوشی کے خلاف ایک قانونی منصوبہ پیش کیا ہے۔

    2026-08-14 18:03
  • کیا قربانی کا طیارہ ٹرمپ کی ترجمان کے استعفے کی وجہ بنا

    کیا قربانی کا طیارہ ٹرمپ کی ترجمان کے استعفے کی وجہ بنا

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس ترجمان کیرولین لیویٹ کے استعفے کے پسِ پردہ اصل وجہ کے حوالے سے سیاسی حلقوں میں مختلف قیاس آرائیاں سامنے آئی ہیں۔

    2026-08-14 16:33
  • حماس کا عرب و اسلامی ممالک سے اسرائیلی آبادکاری کے خلاف فوری اقدام کا مطالبہ

    حماس کا عرب و اسلامی ممالک سے اسرائیلی آبادکاری کے خلاف فوری اقدام کا مطالبہ

    حماس نے عرب اور اسلامی ممالک، عرب لیگ اور اسلامی تعاون تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری اور الحاق کے منصوبوں کے خلاف فوری سیاسی و سفارتی اقدامات کیے جائیں اور اسرائیل پر دباؤ بڑھایا جائے۔

    2026-08-14 16:26
  • مفتی جعفری لبنان: حکومتی پالیسیاں ملک کو تباہی کی طرف لے جارہی ہیں

    مفتی جعفری لبنان: حکومتی پالیسیاں ملک کو تباہی کی طرف لے جارہی ہیں

    لبنان کے مفتی جعفری شیخ احمد قبلان نے حکومت کی موجودہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کے مفادات کو لبنان کے قومی مفادات پر ترجیح دینا ملک کی خودمختاری اور سیاسی نظام کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

    2026-08-14 16:25
  • ایران اور افغانستان کا اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

    ایران اور افغانستان کا اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور

    ایران اور افغانستان نے باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور زرعی شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی روابط کا فروغ نہ صرف ایران اور افغانستان بلکہ پورے خطے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

    2026-08-14 16:22
  • ایران اور افغانستان میں تجارت اور ٹرانزٹ آسان بنانے پر اتفاق

    ایران اور افغانستان میں تجارت اور ٹرانزٹ آسان بنانے پر اتفاق

    ایران اور طالبان حکومت کے درمیان تجارتی رکاوٹیں دور کرنے، افغانستان کی برآمدات کے لیے چابہار بندرگاہ کے ذریعے ٹرانزٹ بڑھانے اور زراعت کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کے فروغ پر اہم بات چیت ہوئی ہے۔ (ابنا)

    2026-08-14 16:21
  • نیویارک ٹائمز: طالبان کو 5 سال میں سب سے سنگین چیلنجز کا سامنا

    نیویارک ٹائمز: طالبان کو 5 سال میں سب سے سنگین چیلنجز کا سامنا

    افغانستان میں طالبان کی واپسی کو 5 سال مکمل ہونے کے موقع پر نیویارک ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی، مسلح مخالفین کی کارروائیوں، معاشی بحران، بے روزگاری اور اندرونی بے چینی نے طالبان حکومت کے افغانستان میں امن و استحکام کے دعوے کو شدید چیلنج کردیا ہے۔

    2026-08-14 16:19
  • پاکستان کے یومِ آزادی پر عراقچی کا تہنیتی پیغام

    پاکستان کے یومِ آزادی پر عراقچی کا تہنیتی پیغام

    ، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو مبارکباد پیش کی ہے۔

    2026-08-14 16:16
  • یمنی افواج کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    یمنی افواج کا سعودی عرب میں آرامکو ریفائنری پر ڈرون حملہ

    یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے جیزان علاقے میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی ریفائنری کو 2 ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، یمنی فوجی ذرائع کے مطابق دونوں ڈرونز نے اپنے اہداف کو درست نشانہ بنایا۔

    2026-08-14 16:15
  • لبنان کے وزیراعظم کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اسرائیل مخالف پوسٹ حذف؛ نواف سلام نے دوبارہ جاری کردی

    لبنان کے وزیراعظم کا ایکس اکاؤنٹ ہیک، اسرائیل مخالف پوسٹ حذف؛ نواف سلام نے دوبارہ جاری کردی

    لبنان کے وزیراعظم نواف سلام نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ایکس اکاؤنٹ تک غیر مجاز رسائی حاصل کرکے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ان کی ایک پوسٹ حذف کردی گئی، جسے انہوں نے دوبارہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ لبنان کی خودمختاری، عوام کا تحفظ اور جنوبی لبنان کے باشندوں کی اپنے علاقوں میں واپسی ناقابلِ مذاکرات ہے۔

    2026-08-14 16:10
  • حماس: غزہ پولیس کے سربراہ کا قتل اسرائیلی جرائم کی عکاسی ہے

    حماس: غزہ پولیس کے سربراہ کا قتل اسرائیلی جرائم کی عکاسی ہے

    حماس نے غزہ صوبے کی سول پولیس کے ڈائریکٹر جمال ابوکمیل کے اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی عوام کے خلاف جاری اسرائیلی جرائم اور غزہ میں بدامنی و انتشار پھیلانے کی کوشش قرار دیا ہے۔

    2026-08-14 16:08
  • گروسی: اقوام متحدہ اپنی اہمیت کھو رہا ہے، بتدریج موت کے قریب پہنچ گیا

    گروسی: اقوام متحدہ اپنی اہمیت کھو رہا ہے، بتدریج موت کے قریب پہنچ گیا

    عالمی ادارۂ جوہری توانائی کے ڈائریکٹر جنرل اور اقوام متحدہ کی آئندہ سربراہی کے امیدوار رافائل گروسی نے خبردار کیا ہے کہ اقوام متحدہ نئی عالمی جنگوں اور بحرانوں کے حل میں اپنا مؤثر کردار کھوتا جا رہا ہے اور بتدریج زوال کا شکار ہے۔

    2026-08-14 16:07
  • بحرین میں درجنوں شہریوں کو سخت سزائیں، الوفاق کا عدالتی کارروائیوں پر سوال

    بحرین میں درجنوں شہریوں کو سخت سزائیں، الوفاق کا عدالتی کارروائیوں پر سوال

    بحرین کی جمعیت الوفاق نے دعویٰ کیا ہے کہ جولائی اور اگست کے دوران درجنوں بحرینی شہریوں کو عمر قید سمیت سخت سزائیں سنائی گئی ہیں، جبکہ عائد کیے گئے مجموعی جرمانوں کی مالیت تقریباً ایک لاکھ بحرینی دینار ہے۔

    2026-08-14 16:05
  • افغانستان میں بجلی کا بحران، شدید گرمی میں لاکھوں شہری مشکلات کا شکار

    افغانستان میں بجلی کا بحران، شدید گرمی میں لاکھوں شہری مشکلات کا شکار

    افغانستان میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اور بار بار بندش نے لاکھوں شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، طالبان حکومت کی جانب سے بجلی کی پیداوار اور نظام بہتر بنانے کے دعووں کے باوجود جنوبی اور مشرقی صوبوں سمیت کئی علاقوں میں کئی گھنٹوں اور بعض اوقات کئی دنوں تک بجلی بند رہتی ہے۔

    2026-08-14 16:01
  • اربیل میں شدید دھماکے، امریکی فوجی اڈے کے قریب ڈرون حملوں کی اطلاعات

    اربیل میں شدید دھماکے، امریکی فوجی اڈے کے قریب ڈرون حملوں کی اطلاعات

    عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل میں متعدد شدید دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈرون حملوں میں اربیل ایئرپورٹ اور امریکی فوجی تنصیبات کے قریب علاقوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

    2026-08-14 15:57
  • ٹرمپ کو خطرے کے خدشے پر دوسرے طیارے میں منتقل کیا گیا، کیا ترجمان بھی اسی طیارے میں تھیں؟

    ٹرمپ کو خطرے کے خدشے پر دوسرے طیارے میں منتقل کیا گیا، کیا ترجمان بھی اسی طیارے میں تھیں؟

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ترکیہ سے خفیہ طور پر طیارہ تبدیل کرکے روانہ ہونے کے انکشاف کے بعد وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ کے استعفے کی وجوہات پر سوالات اٹھ گئے ہیں، ایک سیاسی کارکن نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ اس واقعے کے 24 گھنٹے بعد مستعفی ہوئیں۔

    2026-08-14 15:55
  • غزہ میں ایندھن کی شدید قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگی خطرے میں

    غزہ میں ایندھن کی شدید قلت، ہزاروں مریضوں کی زندگی خطرے میں

    ڈاکٹروں کی عالمی تنظیم میڈیسنز سانز فرنٹیئرز نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ایندھن اور ضروری مشینری کے پرزوں کی فراہمی پر جاری پابندی کے باعث ہزاروں فلسطینیوں کی زندگی خطرے میں پڑ گئی ہے اور انہیں موت یا سنگین بیماریوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔

    2026-08-14 15:54
  • سپاہ نیول کمانڈر: آبنائے ہرمز بند ہے، امریکی بیانات نہیں بلکہ میدان کی حقیقت دیکھی جائے

    سپاہ نیول کمانڈر: آبنائے ہرمز بند ہے، امریکی بیانات نہیں بلکہ میدان کی حقیقت دیکھی جائے

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی عظمایی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند ہے اور اس کے اطراف ہونے والی تمام نقل و حرکت پر ایرانی بحری افواج کی مکمل اور فیصلہ کن نظر ہے، کوئی بھی سرگرمی ان کی نظروں سے اوجھل نہیں۔

    2026-08-14 15:51
  • جروزالم پوسٹ کا اعتراف: ایران نے اسرائیلی فوج کو پھر حیران کردیا، میزائل صلاحیت تیزی سے بحال

    جروزالم پوسٹ کا اعتراف: ایران نے اسرائیلی فوج کو پھر حیران کردیا، میزائل صلاحیت تیزی سے بحال

    اسرائیلی اخبار جروزالم پوسٹ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران کی فوجی اور میزائل صلاحیتوں کی تیز رفتار بحالی نے اسرائیلی فوج اور موساد کے حکام کو حیران کردیا ہے، جبکہ اسرائیل کے سابقہ دعوے تھے کہ اس نے ایرانی میزائل پروگرام کو کئی برس پیچھے دھکیل دیا ہے۔

    2026-08-14 15:50
  • ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے 45 ڈرون تباہ، ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان

    ایران کے ساتھ جنگ میں امریکا کے 45 ڈرون تباہ، ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے زائد کا نقصان

    واشنگٹن پوسٹ کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکا کم از کم 45 ایم کیو-9 ریپر ڈرونز سے محروم ہوچکا ہے، جو جنگ سے قبل امریکی بیڑے کا تقریباً 25 فیصد بنتا ہے، جبکہ صرف ان ڈرونز کا مالی نقصان ایک ارب 30 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگیا ہے۔

    2026-08-14 15:48
  • جنوبی سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ کا منصوبہ ناکام، اہم رکن گرفتار

    جنوبی سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد گروہ کا منصوبہ ناکام، اہم رکن گرفتار

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی افواج کے قدس ہیڈکوارٹر نے جنوبی سیستان و بلوچستان میں ایک دہشت گرد گروہ کے باقی ماندہ رکن کو ایک ہفتے کی انٹیلی جنس نگرانی اور تعاقب کے بعد گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-08-14 15:47
  • ٹرمپ کے نائب کا ایران کے خلاف نیا ہدف، فوجی آپشن سے مایوسی کے بعد معاشی دباؤ کا منصوبہ

    ٹرمپ کے نائب کا ایران کے خلاف نیا ہدف، فوجی آپشن سے مایوسی کے بعد معاشی دباؤ کا منصوبہ

    ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی جنگی حکمتِ عملی کی ناکامی کے بعد امریکی وزیر خزانہ نے ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے کے لیے واشنگٹن کے ایک نئے منصوبے کا عندیہ دیا ہے، جبکہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا امریکا کی پہلی ترجیح نہیں ہے۔

    2026-08-14 15:45
  • خطیب جمعہ بیروت: اسرائیل لبنان میں قبضہ مضبوط اور توسیع کرنا چاہتا ہے

    خطیب جمعہ بیروت: اسرائیل لبنان میں قبضہ مضبوط اور توسیع کرنا چاہتا ہے

    بیروت کے خطیب جمعہ سید علی فضل اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی جارحیت اور قبضے کی مسلسل توسیع پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل لبنان کی خودمختاری کی خلاف ورزی اور بنیادی ڈھانچے کی تباہی جاری رکھ کر اپنے قبضے کو مستقل اور مزید وسیع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    2026-08-14 15:41
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom