ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • رہبر انقلاب لوگوں اور امام زمانہ کے درمیان براہ راست واسطہ ہیں، علامہ حسن زادہ آملی + تصاویر

    حدیث ولایت؛

    رہبر انقلاب لوگوں اور امام زمانہ کے درمیان براہ راست واسطہ ہیں، علامہ حسن زادہ آملی + تصاویر

    علامہ حسن زادہ آملی نے اپنے غائرانہ بیانات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی کی ضرورت پر زور دیا ہے اور رہبر معظم کو عوام اور امام زمانہ حجت بن الحسن العسکری (علیہ السلام) کے درمیان براہ راست واسطہ قرار دیا ہے۔

    2025-08-25 01:55
  • امریکہ الجولانی حکومت کی کایا پلٹ کا خواہاں!

    الجولانی مغرب نوازوں کے لئے عبرت کا نشان؛

    امریکہ الجولانی حکومت کی کایا پلٹ کا خواہاں!

    امریکہ اور اسرائیل نے جو چاہا سابق الجولانی اور موجود الشرع نے انجام دیا، شام کے اثاثے تباہ و برباد ہوتے دیکھے، جنوبی شام کا علاقہ صہیونیوں کے سپرد کیا، الجولان کو صہیونی ریاست کے سپرد کیا، اس کے مصالحت کے لئے مذاکرات کئے، حزب اللہ اور ایران کو اپنا دشمن قرار دیا جیسا کہ یہ دونوں صہیونی ریاست کے دشمن بھی ہیں، وزارت دفاع اور صدارتی محل پر صہیونی بمباری کو خوشی سے قبول کر لیا، اور اب گویا اس کے استعمال کی میعاد ختم ہو رہی ہے، چنانچہ اب وہ شام کا آٹھ ماہی نظام بدلنے کی سوچ رہا ہے۔

    2025-08-25 01:08
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom