ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • صہیونیوں کے ساتھ معمول سازی کا عمل روک دو، صہیونی سفارتخانوں کو بند کرو، تاریخ اس شرمناک خاموشی کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھے گی، شیخ نعیم قاسم +تصاویر

    اے انسانیت کے دعویدارو! شرم تم کو مگر نہیں آتی!

    صہیونیوں کے ساتھ معمول سازی کا عمل روک دو، صہیونی سفارتخانوں کو بند کرو، تاریخ اس شرمناک خاموشی کو ہمیشہ کے لئے یاد رکھے گی، شیخ نعیم قاسم +تصاویر

    حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے غزہ میں فلسطینیوں پر صہیونی غاصبوں کے بے انتہا مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: جان لو کہ ظالم کبھی نجات نہیں پاتے۔ اسرائیل اپنی اس وحشیانہ سفاکی اور تکبر کے ساتھ شدید اور حتمی تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے، ان شاء اللہ

    2025-07-23 07:38
  • ایران اسرائیل کو سنجیدہ نقصان پہنچا سکتا ہے / اسرائیلی نازیوں جیسے ہیں، پروفیسر جان میئر شیمر

    ایران کی فتح / صہیونیت کی سفاکی؛

    ایران اسرائیل کو سنجیدہ نقصان پہنچا سکتا ہے / اسرائیلی نازیوں جیسے ہیں، پروفیسر جان میئر شیمر

    بین الاقوامی تعلقات کے نظریہ ساز اور شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر جان میئر شیمر منگل (22 جولائی 2025ع‍) کے روز 12 روزہ جنگ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ "اسرائیلی حکام نے خود کو بڑی مصیبت میں ڈال دیا ہے/ اسرائیلی ریاست بالکل 1930 اور 1940 کی دہائیوں کے نازی جرمنی (تیسری رائخ = عظیم تر جرمنی = Großdeutsches Reich) کی طرح! ہے؛ وہ فلسطینیوں کی رضاکارانہ منتقلی کی بات کرتی ہے! گویا فلسطینی اپنی مرضی سے اس عقوبت خانے میں چلے جائیں گے! وہ ایک انسانی کیمپ کی بات کر رہے ہیں، جو گویا حقیقت میں بھی ایک انسانی کیمپ پے۔

    2025-07-23 01:05
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom