6 جنوری 2020 - 05:16
حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل کی جنرل قاسم سلیمانی کے گھر حاضری + ویڈیو

شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای، صدر ممالک ڈاکٹر حسن روحانی، عراق کے سینئر رہنما مقتدی صدر سمیت متعدد سول اور فوجی عہدیداروں نے جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر تعزیت پیش کی اور ان کے بچوں اور اہلیہ کو دلاسے دیئے۔

حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم بھی جنرل قاسم سلیمانی کے گھر پہنچے۔


/129