اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس دورے کے موقع پر یوسف بن علوی اور ان کے ایرانی ہم منصب دوطرفہ تعلقات اور خطے کی حالیہ تبدیلیوں پر تبادلہ خیال کریں گے.
یاد رہے کہ عمانی وزیر خارجہ نے گزشتہ اپریل میں بھی تہران کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ اہم امور پر تبادلہ خیال کیا تھا.
/129
27 جولائی 2019 - 06:01
News ID: 964667
سلطنت عمان کے وزیر خارجہ ہفتے کے روز ایران کے دورے پر تہران پہنچیں گے جہاں وہ اپنے ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کریں گے.