28 جون 2019 - 11:03
کارٹون: ایک ہی میزائل سے دھل گیا امریکا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا: بظاہرامریکی ڈرون کو گرا دئے جانے کے بعد دنیا کو یہ سمجھ میں آجانا چاہئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی سیکورٹی اور مفادات کے تعلق سے پوری طرح سنجیدہ ہے اور اس سلسلےمیں نہ وہ کسی سمجھوتے کا قائل ہے اور نہ دنیا کی کسی طاقت سے مرعوب ہوتا ہے۔

۔۔۔۔۔

/169