1 جون 2019 - 17:02
صدر حسن روحانی سے تاجیکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سے تاجیکستان کے وزير خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سے تاجیکستان کے وزير خارجہ سراج الدین مہر الدین نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169