29 مارچ 2019 - 10:09
صدر حسن روحانی خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کے دورے پر اہواز پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صدر حسن روحانی اس سفر میں صوبہ خوزستان میں سیلاب کے خطرات سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لیں گے۔
صدر حسن روحانی کی اس سفر میں کئی وزراء بھی ہمراہی کررہے ہیں۔
صدر حسن روحانی صوبہ خوزستان کی گورنری میں مقامی انتظامیہ کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے اور صوبہ خوزستان کے ترقیاتی امور کا بھی جائزہ لیں گے۔

.......

/169