11 مارچ 2019 - 19:35
تصویری رپورٹ: ایرانی عدلیہ کے سابق اور نئے سربراہ کی الوداعی اور معرفی کی تقریب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سابق اور نئے سربراہ کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی اس تقریب میں اعلی سول اور فوجی حکام موجود تھے۔