25 جنوری 2019 - 13:21
فارسی زبان میں ویڈیو: پریس ٹی وی کی خاتون اینکر پرسن مرضیہ ہاشمی کا شیعہ ہونا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں پریس ٹی وی کی اینکر اور معروف صحافی مرضیہ ہاشمی سرانجام گیارہ دن کی حراست کے بعد رہا ہوگئیں ۔/ معروف صحافی مرضیہ ہاشمی نے صحافت میں اپنی تعلیم مکمل کی اور نوجوانی میں ہی بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) سے متاثر ہوکراسلام قبول کیا اور ایران آگئیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169