2 جنوری 2019 - 08:16
صومالیہ میں اقوام متحدہ کے دفتر پر وہابی  دہشتگرد تنظیم الشباب کا حملہ

صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے اقوام متحدہ کے دفتر پر7 راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب نے اقوام متحدہ کے دفتر پر راکٹ سے حملہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دہشت گردوں نے اقوام متحدہ کے دفتر پر 7 راکٹوں سے حملہ کیا۔ اس حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

.......

/169