اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای ، بعض اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگي میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔