اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کے میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر دو بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
یمنی فوج کے مطابق یمنی فورسز نے زلزال 2 نامی میزائلوں سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کے معدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
.......
/169