اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیرخارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
.......
/169