14 ستمبر 2018 - 21:37
پاکستان: 9 اور 10ویں محرم کو سینما ہال بند رکھنے کا فیصلہ

ڈی سی لاہور کیپٹن(ر) انوارالحق نے شہر میں نویں اور دسویں محرم کو احتراماً سینما گھر بند کروانے کا حکم دیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق، ڈی سی لاہور کی جانب سے سینما گھر بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

.......

/169