اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شامی فوج کا صوبہ سویداء میں داعش اور النصرہ فرنٹ سے منسلک وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے گذشتہ ایک ماہ کے دوران 126 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق امریکہ اور اسرائیل خطے کے اسلامی ممالکم یں عدم استحکام پیدا کرنے کے لئے سعودی رعب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کو آلہ کار کے طور پر استعمال کررہا ہے اور امیرکہ کو اس سلسلے میں سعودی عرب کے یزیدی بادشاہ کی حمایت بھی حاصل ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169