22 اگست 2018 - 08:20
تصویری رپورٹ: ایران میں تیار کردہ جنگی طیارے کی پرواز

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی ماہرین نے ملکی سطح کوثر نامی جنگی طیارہ تیار کیا ہے جس نے آج کامیاب پرواز کرکے ملک کے آسمان کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔