اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سنگا پور میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ اور آسٹریلیا کی وزير خارجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اطلاعات کے مطابق یہ ملاقات آسیان تنظیم کے وزراہ خارجہ کے اجلاس کے ضمن میں ہوئی ۔ جس ميں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گيا۔
.......
/169