اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی حکومت کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر 4 دن کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 15جون جمعہ سے 18 جون پیر تک ہوں گی۔ پاکستانی محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند جمعہ کو نظر آنے اور عیدالفطر ہفتہ 16جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
.....
/169