اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں نے جمعرات کا اس فوجی حملے کا آغاز کیا تھا جو جمعہ کے دن مغرب تک جاری رہا ، جبکہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے اس بڑے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے سعودی عرب کے 120 کرائے کے فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمنی فورسز نے حملہ آوروں کی 5 فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا اور بڑی مقدار میں ہتھیاروں کو بھی غنیمت میں لےلیا ہے۔ اس کارروائیم يں درجنوں کرائے کے فوجی زخمی بھی ہوگئے ہیں جندھیں عدن کے استالوں ميںم نتقل کردیا گیا۔
.......
/169