21 مارچ 2018 - 12:32
ترک صدر: امریکہ واضح کرے ، وہ ہمارا اتحادی ہے یا نہیں؟

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ واضح کرے کہ وہ ترکی کا اتحادی ہے یا نہیں ؟

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکہ واضح کرے کہ وہ ترکی کا اتحادی ہے یا نہیں ؟

ترک صدر پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب میں عفرین کے بارے میں امریکی تشویش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب ہم نے اپنی تشویش سے کا امریکہ سے اظہار کیا اور ہم نے تعاون کی درخواست کی اس وقت امریکہ نے ہماری درخواست پر عمل کیوں نہیں کیا ۔ امریکہ کو واضح کرنا چاہیے کہ وہ ہمارا اتحادی ہے یا نہیں؟

.......

/169