25 فروری 2018 - 23:33
برطانوی شہر لیسٹر میں دھماکا، 2 عمارتیں مکمل طورپرتباہ

برطانوی شہر لیسٹر میں دھماکے سے 2 عمارتیں تباہ ہوگئیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لیسٹر میں دھماکےاورآگ سے2 عمارتیں مکمل طورپرتباہ ہونے کی اطلاعات ہیں تاہم فوری طو ر پر یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ عمارتوں میں کوئی شخص موجود تھا یا نہیں۔

برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کو بڑے واقعے کے طور پر لے رہے ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فوری طو ر پر دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169