27 جنوری 2018 - 14:46
نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران آیت اللہ سیستانی کے نمائندے پر قاتلانہ حملہ ناکام

عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے شیخ عبدالمہدی کربلائی پر قاتلانہ حملہ ناکام بنادیا گيا ہے۔ شیخ عبدالمہدی کربلائی کے دفتر کے انچارج سید مرتضی حسینی نے اعلان کیا ہے نماز جمعہ کے خطبوں کے دوران شیخ مہدی کربلائی پرایک شخص نے حملہ کرنے کی کوشش کی جسے ناکام بنادیا گيا۔

.......

/169