30 دسمبر 2017 - 10:50
اسرائیلی فوج کی جارحیت سے مزید ایک فلسطینی شہید

غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید ایک فلسطینی شہید ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی زخمی ہوگیا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق کل مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں مظاہروں کے دوران 150 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

.......

/169