اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امام خامنہ ای نے زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کی حمایت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ امام خامنہ ای نے زلزلہ زدگان کے لئے قومی ترقیاتی فنڈ سے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کی حمایت کی ہے۔
پارلیمنٹ اسپیکر علی لاریجانی نے ا سبارے میں کہا کہ امام خامنہ ای کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے 200 میلین ڈالر مختص کرنے کے حوالے سے موافقت ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲