10 دسمبر 2017 - 10:50
برطانوی وزیر خارجہ کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات + تصاویر

برطانیہ کے وزیر خارجہ نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے وزیر خارجہ بوریس جانسن نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ برطانوی وزیر خارجہ نے اس سے قبل ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169